قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلیوں کی معیادی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

جمعہ 10 جولائی 2020 12:46

قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلیوں کی معیادی رپورٹ قومی اسمبلی میں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2020ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلیوں کی معیادی رپورٹ ایوان میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلیوں کی چیئرپرسن منزہ حسن نے کمیٹی کی جنوری تا جون 2019ء تک کی معیادی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :