قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی معیادی رپورٹ پیش

جمعہ 10 جولائی 2020 12:46

قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی معیادی رپورٹ پیش
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2020ء) قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی معیادی رپورٹ پیش کردی گئی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں کمیٹی کے رکن محسن داوڑ نے قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی جنوری تا جون 2019ء تک کی معیادی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔