وزیر اعظم عمران خان کا کار کر دگی کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہ کر نے کا فیصلہ
مشیران ، معاونین کو بریفنگ کے بجائے اب کار کر دگی دکھانا ہوگی ، سیکرٹریز سمیت بیورو کریسی اور اداروں کے براہان کو بھی کار کر دگی کے پیمانے سے جانچا جائیگا
جمعہ 10 جولائی 2020 14:21
(جاری ہے)
حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کارکردگی نہ دکھانے والوں کو گھر کی راہ دکھانے کی ٹھان لی، حکومتی فیصلوں پر کتنا عمل ہوا اب وزراء ، مشیران،معاونیں اور بیوروکریٹس کو حقائق بتابا ہوں گے،وزیر اعظم کا حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والے وزراء اوربیوروکریسی کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔
حکومتی ذرائع کے مطابق سرکاری محکموں اور وزارتوں کی ہر بریفنگ کے اعدادوشمار وزیر اعظم نے اپنی ڈائری میں ریکارڈ کررکھے ہیں ،وزیر اعظم کے سیکریٹری اعظم نے بھی تمام وزارت کی بریفنگ کو الگ سے ڈائری میں درج کررکھا ہے، وزیر اعظم وزارتوں سے بریفنگ میں اپنے ریکارڈ کے مطابق عملی اقدام کا پوچھنا شروع ہوگئے، وزیر اعظم نے دونوں ڈائریاں کھول لیں،تاخیری حربوں پر کئی افسران کی سرزنش بھی کردی،وزیر اعظم عمران خان ہر محکمے کی بریفنگ کے دوران اپنے ریکارڈ سے موازنہ بھی کرتے ہیں ذرائع کے مطابق وزارتین ہوں یا ڈویژن ،حکومتی امور میں کوتاہی یا تاخیر برداشت نہیں کروں گا، وزیر اعظم نے اپنی ٹیم پر بھی واضع کردیا ،صوبائی کابینہ اور افسر شاہی کو بھی اب کاکردگی کے ترازو پر تولہ جائیگا۔مزید اہم خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.