پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ،میاں اسلم نے ایک رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ درخواست دائر کردی

فریقین کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی سے متعلق ہدایات جاری کرنے کی استدعا کی گئی

جمعہ 10 جولائی 2020 14:21

پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ،میاں اسلم نے ایک رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جولائی2020ء) ہائی کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے معاملے پر جماعت اسلامی کے رہنما میاں اسلم نے ایک رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ درخواست دائر کردی۔

(جاری ہے)

درخواست میں کہا گیا کہ عدالت نے درخواست گزار کو دلائل کے لیے وقت نہیں دیا۔ درخوراست میں استدعا کی گئی کہ عدالت یکم جون کے ایک رکنی بینچ کیفیصلے کو کالعدم قرار دے۔ فریقین کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی سے متعلق ہدایات جاری کرنے کی استدعا کی گئی ،درخواست میں وزارت پٹرولیم اور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :