وزیر اعظم سے بابر اعوان کی ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال

جمعہ 10 جولائی 2020 15:10

وزیر اعظم سے بابر اعوان کی ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جولائی2020ء) وزیر اعظم عمران خان سے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :