الخدمت فاؤنڈیشن کیجانب سے سول ہسپتال سکھر کے مختلف وارڈز میں جراثیم کش ادویات کا اسپرے

جمعہ 10 جولائی 2020 23:20

سکھر۔ 10جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2020ء) سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن ،امیر جماعت اسلامی سکھر زبیر حفیظ شیخ کی ہدایت پر الخدمت فاؤنڈیشن سکھر کے رضاکار کرونا وائرس اور دیگر بیماریوں سے بچاؤ کیلئے سرگرمیاں جاری ہیں، الخدمت فاؤنڈیشن کے رضا کاروں نے سول ہسپتال سکھر کے مختلف وارڈز میں جراثیم کش ادویات کا اسپرے کیا ۔