دبئی میں تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے تیاریاں جاری
اسکولوں کو سینیٹائز کرنے کا سلسلہ جاری، خصوصی ہدایات ہر جگہ چسپاں کر دی گئیں، تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ستمبر میں ہوگا
محمد علی ہفتہ 11 جولائی 2020 00:06
(جاری ہے)
ستمبر سے تعلیمی ادارے دوبارہ سے کھولنے سے قبل مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
تمام تعلیمی اداروں میں کرونا سے بچنے کی خصوصی ہدایات ہر جگہ چسپاں کر دی گئی ہیں اور تمام لوگوں کے لیے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ تمام اسکولوں کو سینیٹائز کیا جا رہا ہے اور آنے، جانے، داخلہ اور خارجہ کے مخصوص راستے بنائے گئے ہیں۔ کلاسوں میں طلبہ کو ایک دوسرے سے چھ فٹ کے فاصلے پر بٹھایا جائے گا اور ان کی تعداد پندرہ تک ہو گی جبکہ تھرمل کیمروں سے اسکول میں موجود تمام لوگوں کا درجہ حرارت بھی جانچا جائے گا۔ یہاں یہ واضح رہے کہ دبئی میں تعلیمی اداروں کی بندش کو اب 4 ماہ کا عرصہ ہو چکا ہے۔ اس دوران بذریعہ آن لائن تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.