سنگاپور کے عام انتخابات میں حکمران جماعت پی اے پی کی کامیابی

ہفتہ 11 جولائی 2020 12:52

سنگاپور کے عام انتخابات میں حکمران جماعت پی اے پی کی کامیابی
سنگاپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2020ء) سنگاپور کی برسراقتدار پیپلز ایکسن پارٹی (پی اے پی) نے پارلیمانی انتخابات میں 93 میں سے 83 نشستیں جیت کر ایک بار پھر اقتدار حاصل کرلیا۔

(جاری ہے)

الیکشن آفیسرتان مینگ دوئی نے ہفتہ کے روز اس بارے میں تفصیلات جاری کیں۔پی اے پی کو اس بار 61.24 فیصد ووٹ ملے ، حالانکہ یہ 2015 کے مقابلے میں آٹھ فیصد کم ہے۔