فلپائن میں5.2 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے

ہفتہ 11 جولائی 2020 12:52

فلپائن میں5.2 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے
منیلا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2020ء) فلپائن کے صوبہ ڈاواؤ ڈیل سور میں ہفتہ کے روز زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

فلپائن جیولوجیکل انسٹی ٹیوٹ نے یہ اطلاع دی ۔ زلزلے کے بعد کسی سونامی وارننگ کا اجرا نہیں کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :