برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

ہفتہ 11 جولائی 2020 13:16

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گو شت کی قیمت270روپے، زندہ مرغی کی قیمت186روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت127روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔