آن لائن ہینڈبال کوچنگ کورس کل سے شروع ہو گا

ہفتہ 11 جولائی 2020 20:01

آن لائن ہینڈبال کوچنگ کورس کل سے شروع ہو گا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جولائی2020ء) پاکستان ہینڈبال فیڈریشن کے زیراہتمام اہتمام آن لائن ہینڈبال کوچنگ کورس کل اتوار سے شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

کورس کی تیاریاں زور و شور پر ہیں۔ ایشین ہینڈبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل چوہدری حاجی محمد شفیق، ریمشا یونس، اظہار الحق اور ڈاکٹر اسد عباس کورس کے شرکائ کو مختلف امور پر روشنی ڈالیں گے، یہ کورس 18 جولائی تک جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :