عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ کے دونوں حصے اصل ہیں: سابق سربراہ آئی بی کا انکشاف
ایک حصے پر وہ دونوں ممبران جن کے دستخط غائب ہیں وہ دونوں پولیس کے افسران ہیں: شعیب سڈل
عثمان خادم کمبوہ اتوار 12 جولائی 2020 12:36
(جاری ہے)
ان کے مطابق عزیر بلوچ کے حراست کے دوران 164 کے بیان اور جے آئی ٹی کے اس حصے کا متن جس کو سندھ حکومت قبول نہیں کر رہی ان کا اندرونی متن ایک ہی ہے۔
شعیب سڈل نے کہا کہ سندھ حکومت کو اس رپورٹ سے انکار نہیں کرنا چاہیے تھا کیونکہ کل کو کوئی سپریم کورٹ میں جا کر اگر اپیل کرے تو معاملہ کھل کر سامنے آ جائے گا، انہوں نے کہا سندھ حکومت کو یہ معاملہ کھل کر سب کے سامنے آنے دینا چاہیے تھا۔جب تک قانون نافذ کرنے والے ادارے آزانہ کام نہیں کر سکیں گے تب تک حالات ٹھیک نہیں ہو سکتے مگر یہاں کام کچھ اس طرح سے چلتا ہے کہ موجودہ حکومت جوبھی کام کہہ دیتی ہے وہ اسی طرح کر دیا جا تا ہے۔ دوسری جانب : لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان نے دعویٰ کیا ہے کہ 2011 میں عمران خان نے ذوالفقار مرزا سے فون پر بات کی، اس بات چیت کے بعد طے ہوا کہ عزیر بلوچ پی ٹی آئی کی حمایت کرے گا کیونکہ عزیر بلوچ کی مدد کے بغیر عمران خان اور افتخار چوہدری کا کراچی آنا اور جلسہ کرنا ممکن نہیں تھا۔مزید اہم خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.