پی ٹی آئی پوری کوشش کر رہی ہے کہ اگلا وزیراعظم بلاول ہو: سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا دعویٰ
نوازشریف وزیراعلیٰ تھے تو بے نظیر نے نوازشریف سے محاذآرائی شروع کردی، نوازشریف وزیراعظم بن گئے، عمران خان کو وزیراعظم بنوانےمیں نوازشریف کا بڑا ہاتھ ہے اب عمران خان بلاول کو ٹارگٹ کررہے ہیں اور بلاول کو اپنے لیول پر لے آئے ہیں: رؤف کلاسرا
عثمان خادم کمبوہ اتوار 12 جولائی 2020 16:15
(جاری ہے)
ن لیگ نے 2013 کے الیکشن کے بعد وطیرہ بنالیا تھا کہ ہر بات پہ عمران خان کا ٹھٹھہ اڑانا ہے، عمران خان کا مذاق اڑانا ہے اور عمران خان پر تنقید کرنی ہے۔
لوگوں کو احساس ہوا کہ اگر نوازشریف کے خلاف کھڑاہوسکتا ہے تو وہ عمران خان ہی ہے۔ رؤف کلاسرا نے دعویٰ کیا کہ عمران خان اس وقت سندھ حکومت اور بلاول کو ٹارگٹ کررہے ہیں اور بلاول کا مذاق بھی اڑایا اور بلاول کو اپنے لیول پر لے آئے ہیں، عمران خان نے لوگوں کو بتادیا ہے کہ بلاول ہی ہے جو میرے لیول پر کھڑا ہوسکتا ہے۔ رؤف کلاسرا نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی سندھ سے واش آؤٹ ہوچکی ہے لیکن جیسے جیسے انکی پرفارمنس بدترین ہوتی جائے گی تحریک انصاف کو درمیان میں گیپ ملتا جائے گا کیونکہ نوازشریف اور ن لیگ مقدمات میں پھنسی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے بلاول اور پیپلزپارٹی کو دوبارہ ریوائیو کردیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.