اپوزیشن جنرل باجوہ، عمران خان اور جنرل فیض کی پارٹنر شپ توڑنے میں ناکام
سول ملٹری لیڈرشپ میں آئندہ کے معاملات طے پاگئے، سول ملٹری لیڈرشپ میں کافی ملاقاتیں ہوئیں، جس میں آئندہ کی سب چیزیں طے ہونے کے بعد سول ملٹری لیڈرشپ کا اگلا فیز ہوشروع ہوچکا ہے۔ سینئر صحافی صابر شاکر
ثنااللہ ناگرہ اتوار 12 جولائی 2020 18:10
(جاری ہے)
ان کا کہنا ہے کہ ایک سازش کے تحت آڈیو بنائی گئی اور سازش کی گئی۔انہوں نے کہا کہ اب ایک اور کام یہ ہوا کہ اجمل خان کی آڈیو لیک ہوئی ہے، وہ ایک اشتہاری ایجنسی کے ساتھ کروڑوں کی ڈیل کررہے تھے ، عمران خان کو معلوم ہوا تو انہوں نے فارغ کروادیا۔
اس سے پہلے عاطف خان بھی تگڑے وزیر تھے، اس کے بعد احمد حسین دیہڑ ایم این اے ملتان سے ہیں۔ان کو شوکاز جاری کیا گیا ہے۔ وزیراعظم پیغام دے رہے ہیں کہ میرے پاس کوئی رعایت نہیں ہے، یہ بجٹ نائٹ سے شروع ہوا ہے، مائنس ون فارمولہ آیا، عمران خان اب دوبارہ فارم میں آچکے ہیں۔ صابر شاکر نے کہا کہ سول ملٹری لیڈرشپ کی کافی نشستیں ہوئی، کافی چیزیں طے ہوئیں اور اگلا فیز شروع ہوچکا ہے، اسی لیے مولانا فضل الرحمان ، زرداری سے ملے ، وہ تمام جماعتوں کو پھر اکٹھا کررہے ہیں، تاکہ ایک آواز ہوکر وزیراعظم عمران خان سے نئے الیکشن کا مطالبہ کریں، ابھی اے پی سی کا ایجنڈا طے نہیں ہورہا، مسلم لیگ ن میں تین گروپ ہیں، وہ تینوں اپنی اپنی ڈیل بنانا چاہ رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.