سینیٹ نے اسلام آباد وائلڈ لائف (تحفظ، بچائو، کنزرویشن و انتظام) (ترمیمی) بل 2020ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

پیر 13 جولائی 2020 13:24

سینیٹ نے اسلام آباد وائلڈ لائف (تحفظ، بچائو، کنزرویشن و انتظام) (ترمیمی) ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2020ء) سینیٹ نے اسلام آباد وائلڈ لائف (تحفظ، بچائو، کنزرویشن و انتظام) (ترمیمی) بل 2020ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر جاوید عباسی نے اسلام آباد وائلڈ لائف (تحفظ، بچائو، کنزرویشن و انتظام) آرڈیننس 1979ء میں مزید ترمیم کا بل اسلام آباد وائلڈ لائف (تحفظ، بچائو، کنزرویشن و انتظام) (ترمیمی) بل 2020ء پیش کیا۔ جسے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :