سینیٹ نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ترمیمی) بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

پیر 13 جولائی 2020 13:59

سینیٹ نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ترمیمی) بل متعلقہ قائمہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2020ء) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ترمیمی) بل 2020ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر محمد جاوید عباسی نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان ایکٹ 2012ء میں مزید ترمیم کا بل ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ترمیمی) بل 2020ء پیش کیا جسے چیئرمین نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :