سونیا حسین پر فلمائے گئے صوفیانہ کلام کی ویڈیو جاری

پیر 13 جولائی 2020 15:19

سونیا حسین پر فلمائے گئے صوفیانہ کلام کی ویڈیو جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2020ء) اداکار سونیا حسین پر فلمائے گئے صوفیانہ کلام ’’کی جاناں‘‘ کی ویڈیو جاری کردی گئی۔

(جاری ہے)

اس گانے کو گلوکارشاجی ارشاد نے گایا ہے ،صوفیانہ کلام پر مبنی وڈیو کی ہدایت کاری ببیل قریشی نے کی ہے۔ ویڈیو جس کا دورانیہ اس 5 منٹ اور 28 سیکنڈ ہے، میں سونیا حسین کے ساتھ اداکار محسن عباس حیدر کی بھی ایک مختصر سی جھلک دکھائی گئی ہے اس کا پس منظر کا موضوع غیرت کے نام پر قتل ہے۔

متعلقہ عنوان :