ذوالحج 1441ھ کا چاند دیکھنے کی لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 21 جولائی کو کراچی میں ہوگا

پیر 13 جولائی 2020 15:46

ذوالحج 1441ھ کا چاند دیکھنے کی لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 21 جولائی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2020ء) ذوالحج 1441ھ کا چاند دیکھنے کی لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل 21 جولائی کو کراچی میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کریں گے۔ اجلاس میں ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ذوالحج کے چاند کا اعلان کیا جائے گا اور ضلعی اور زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پرہوں گے۔

متعلقہ عنوان :