لوگ ابھی تک سوشل میڈیا کے استعمال سے نا واقف ہیں،سونیا حسین

پیر 13 جولائی 2020 21:07

لوگ ابھی تک سوشل میڈیا کے استعمال سے نا واقف ہیں،سونیا حسین
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جولائی2020ء) اداکار سونیا حسین نے کہا کہ لوگ ابھی تک سوشل میڈیا کے استعمال سے نا واقف ہیں۔انہوںنے کہا کہ لوگوں نے سوشل میڈیا کو ایک کھلونے کی طرح استعمال کیا ہے کہ جیسے ان کا دل چاہے وہ لکھ ڈالتے ہیں اور اس بات کی پرواہ بھی نہیں کرتے ہیں کہ وہ اپنی شخصیت کا کیا تاثر دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ ڈرامہ ’’محبت تجھے الوادع‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھارہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :