حمزہ علی عباسی نے نمل خاور کے لیے ہسپانوی گانے کی دھن بجا دی

پیر 13 جولائی 2020 21:29

حمزہ علی عباسی نے نمل خاور کے لیے ہسپانوی گانے کی دھن بجا دی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جولائی2020ء اداکار حمز ہ علی عباسی نے اپنی اہلیہ نیمل خاور کے لیے ہسپانوی گانے ’’دے اوسوائی آلا کوئیکا‘‘ کی دھن بجادی۔

(جاری ہے)

انسٹاگرام پر نیمل خاور نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ہاتھ میں گٹار تھامے حمزہ علی عباسی اپنی ان کے لیے ہسپانوی گانے کی دھن بجا رہے ہیں۔ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے نیمل خاور عباسی نے میوزک کو بہترین تھراپی قرار دیتے ہوئے بتایا کہ جس ہسپانوی گانے کی دھن حمزہ علی عباسی نے بجائی ہے یہان کے پسندیدہ گانوں میں سے ایک ہے۔

متعلقہ عنوان :