زندگی غیر یقینی ہے، میرا

منگل 14 جولائی 2020 15:14

زندگی غیر یقینی ہے، میرا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2020ء) اداکارہ میرا نے کہا زندگی غیر یقینی ہے۔ انہوںنے انسٹا گرام پر جاری ایک پیغام میں انہوں نے اپنے مداحوں کو لکھا کہ زندگی بہتغیر یقینی ہے اس لیے اپنے دل میں دبی ہوئی خواہشات کو پورا کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں اور زندگی کو بھرپور طریقے سے گزاریں ۔

(جاری ہے)

انہوںنے مزید کہاکہ انہوںنے اپنی زندگی میں کوئی خواہش ایسی نہیں رہنے دی جسے انہوںنے پورا نہیں کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :