سری لنکن کھلاڑیوں کیلئے سخت قوانین نافذ کرنے کا فیصلہ
میچ فکسنگ اور بدعنوانی میں ملوث ہونے پر کڑی سزا دی جا سکے گی: سری لنکن کرکٹ بورڈ
ذیشان مہتاب منگل 14 جولائی 2020 14:19
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کرکٹ بورڈ میچ فکسنگ کے الزامات اور کھلاڑیوں کی نظم وضبط کے معاملات کو سامنے رکھتے ہوئے نیا ضابطہ اخلاق نافذ کرنے پر غور کر رہا ہے تاکہ مستقبل میں ناخوشگوار واقعات سے بچا جا سکے ۔
قانونی ماہرین نے بھی اس بات پر زور دیا ہے کہ کھیلوں سے وابستہ افراد کو کسی بھی انکوائری کی صورت میں تفتیش کاروں کو پیش کرنے کے لئے اپنے اثاثوں اور اکاؤنٹس کا ریکارڈ برقرار رکھنا چاہئے اور یہ کھیلوں سے متعلق جرائم کی روک تھام کیلئے حال ہی میں بنائے گئے قانون میں ایک تقاضا بھی ہے ۔نئے ایکٹ کے تحت قائم خصوصی انوسٹی گیشن یونٹ کو کسی بھی شخص ، اس کی اہلیہ او ر بچوں کے اثاثوں اور اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال کرنے کا اختیار حاصل ہے جبکہ کھیلوں میں کرپشن اور میچ فکسنگ میں ملوث ہونے پر سخت سزا دی جا سکے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.