صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں وی آئی پیز کیلئے سیکورٹی پروٹوکول ڈاکٹرز و مریضوں کیلئے شدید دشواری کا باعث ہے،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان
منگل 14 جولائی 2020 16:27
(جاری ہے)
پیز کے ویزٹ کے دوران سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے ڈاکٹرز و مریضوں کو حقارت کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں وارڈز میں محصور کرلیا جاتا ہے جس سے مریضوں کو علاج و معالجہ کی فراہمی میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،ترجمان نے حکام سے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مریضوں کو بہتر معالجے کی فراہمی اور اس وی۔آئی۔پی کلچر سے ڈاکٹروں کو درپیش مشکلات کے سدباب کیلئے صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں وی۔
آئی۔پی کلچر کا خاتمہ کرتے ہوئے تمام آفیشل ویزٹس کیلئے مخصوص وقت کا تعین کرتے ہوئے انہیں میڈیکل سپریٹنڈینٹس کے آفیسز تک ہی محدود رکھا جائیں اور ہسپتالوں کی سیکورٹی کی ابتر صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے عملی اقدامات یقینی بنائے جائیں تاکہ مریضوں کو کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.