ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر پولیس کی کاروائیاں،12منشیات فروشوں سمیت پانچ مفرور اشتہاری گرفتار
عمر جمشید منگل 14 جولائی 2020 16:32
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے کہا کہ جرائم پیشہ سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے گا اور زیرو ٹالنرنس کی پالیسی کو اپناتے ہوئے ان کے خلاف بلا تفریق کاروائی عمل میں لائی جا گی ۔
ضلع جہلم پولیس اپنے تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے خصوصاً پولیس پریکٹیکل ورک ، جدید سائٹیفک طریقوں پر عمل پیرا ہوکر پولیس سروس ڈیلیوری کو فعال بنا رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی نعیم اقبال تھانہ دینہ نے دوران ناکہ بندی کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد الیاس ولد محمد ذوالفقار سکنہ پنڈ جاٹہ دینہ سے 1کلو340گرام چرس نما گردہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔اے ایس آئی اظہر اقبال تھانہ چوٹالہ نے دوران گشت 2کس ملزمان1۔ محمد افضل ولد محمد عنائت سکنہ ملوٹ سے 1کلو280گرام چرس چورا نما اور2۔قدیر احمد ولد محمد اسلم سکنہ طور جہلم سے 250گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ایس آئی قمر سلطان انچارج پولیس چوکی مصری موڑ نے دوران ناکہ بندی کاروئی کرتے ہوئے ملزم کلیم عباس عرف تقی شاہ ولد گلزار حسین سکنہ کوٹلی سیداں سے 1کلو310گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔اے ایس آئی محمد ریاض تھانہ جلالپور شریف نے دوران ناکہ بندی کاروئی کرتے ہوئے 2 ملزمان ۔عقیل اسلم ولد محمد اسلم سکنہ بھا بھانوالہ پنڈدادنخان سے 1کلو 300گرام چرس گولہ نما اور2۔مناظر علی ولد لال خان سکنہ چک شادی سے 120گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔اے ایس آئی محمد بلال تھانہ سٹی نے دوران ناکہ بندی کاروئی کرتے ہوئے ملزم محمد بلال ولد مشتاق احمد سکنہ اسلام پورہ جہلم سے 320گرام برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔اے ایس آئیصداقت علی پولیس چوکی مصری موڑ نے دوران ناکہ بندی کاروئی کرتے ہوئے ملزم افضال بیگ ولد سردار خان سکنہ چوٹالہ جہلم سے 220گرام چرس برآمد کے مقدمہ درج کر لیا۔اے ایس آئی ضمیر حسین تھانہ جلالپور شریف نے دوران ناکہ بندی کاروئی کرتے ہوئے ملزم آصف علی ولد غلام محمد سکنہ پننوال سے 140گرام چرس برآمد کے مقدمہ درج کر لیا۔ایس آئی محمد شعیب اصغر تھانہ سٹی نے دوران گشت ملزم محمد سہیل ولد عبدالرحمن سکنہ باغ محلہ جہلم 3بوتل شراب برآمد کے مقدمہ درج کر لیا۔ASIابرار حسین تھانہ صدر نے دوران ناکہ بندی کاروائی کرتے ہوئے ملزم آصف مسعود بٹ ولد محمد فیاض بٹ سکنہ مجاہدآباد جہلم سے 20لیٹر شراب برآمد کے مقدمہ درج کر لیا۔اے ایس آئی محمد معروف تھانہ سٹی نے دوران ناکہ بندی کاروائی کرتے ہوئے ملزم ولی خان ولد محمود خان سکنہ کریم پورہ جہلم سے 10لیٹر شراب برآمد کے مقدمہ درج کر لیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.