فوڈ اتھارٹی نے بابو صابو سے آلائشوں سے تیار تیل کابھرا ٹرک پکڑ لیا

جمعرات 16 جولائی 2020 10:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2020ء) جعل ساز اور ملاوٹ مافیا کے گرد گھیرا تنگ ، فوڈ اتھارٹی کا شہر کے مختلف علاقوں میں گرینڈ آپریشن۔

(جاری ہے)

بابو صابو سے آلائشوں سے تیار تیل کابھرا ٹرک پکڑ لیا ۔راوی ٹان سے جعلی ڈرنکس کی بڑی کھیپ برآمد کی جبکہ ہربنس پورہ میں ناقص دودھ کی فروخت پر 5ملک شاپس کو سیل کردیا گیا۔ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے چونگی امر سدھو میں سی فوڈ ز کا پروڈکشن یونٹ بھی بند کروادیا گیا۔

متعلقہ عنوان :