مجھے سیاسی انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے‘شہبازشریف

نااہل حکمران سونامی کے نام پر تباہی لیکر آئے ہیں‘صدر مسلم لیگ (ن)

جمعرات 16 جولائی 2020 20:30

مجھے سیاسی انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے‘شہبازشریف
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2020ء) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ مجھے سیاسی انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،نااہل حکمران سونامی کے نام پر تباہی لیکرآئے ہیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہارانہوںنے لاہور ہائی کورٹ پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ شہبازشریف نے کہاکہ نیب نیازی گٹھ جوڑ واضح ہو چکا ہے ،مجھے انتقام کا نشانہ بنا کر اپنی خراب کارکردگی سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں ۔