اسٹاک ایکس چینج حملہ ناکام بنانے والے بہادر جوان قومی ہیرو ہیں، عمر ریحان
ریپڈ رسپانس فورس کے اہلکاروں کے اعزاز میں تقریب پزیرائی سے صدر کاٹی کا خطاب
جمعہ 17 جولائی 2020 00:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آر ایف ایف کے جوانوں کے کارنامے سے بزنس کمیونٹی اعتماد کی فضاء میں اضافہ ہوا ہے اور بین الاقوامی سطح پر بھی اس کے مثبت اثرات نمودار ہوں گے، جبکہ پولیس اور عوام کے درمیان باہمی تعاون کو بھی فروغ حاصل ہوگا۔
شیخ عمر ریحان نے کہا کہ سپاہی محمد رفیق اور سپاہی خلیل اصل زندگی کے ہیروہیں اور پاکستانی قوم ان دونوں جوانوں کو سلام پیش کرتی ہے۔اس موقع پر صدر کاٹی نے آر ایف ایف کے دونوں جوانوں کو نقد انعام سے بھی نوازا۔اس موقع پر ڈی آئی جی آر ایف ایف ضیاء بلوچ نے کہا کہ کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملہ کا مقصد پاکستان کو نا قابل تلافی نقصان پہنچانا تھا لیکن ہمارے بہادر جوانوں نے دشمن کے تمام عزائم ناکام بنا دیئے، ان جوانوں نے دہشت گردی کے منصوبہ کو چند منٹوں کے اندر ملیا میٹ کر دیا۔ ضیاء بلوچ نے کہا کہ پولیس کی بہترین تربیت کی جارہی ہے اورآر ایف ایف کو داخلی سلامتی سے متعلق خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے خاص تربیت دی جا رہی ہے جو عمومی ٹریننگ سے بہت مختلف اور زیادہ سخت ہے۔ یہ فورس بوقت ضرورت فوری رسپانس دیتی ہے اوراسٹاک ایکسینج پر حالیہ حملہ کے خلاف اس فورس کا رد عمل اس کی بہترین تربیت کا عکاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ آر ایف ایف نے ملکی سلامتی کو درپیش داخلی خطرات کے خلاف فرنٹ لائن فورس کاکردار ادا کیا ہے جس پر ہم سب کو فخر ہے ۔مزید قومی خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.