پی سی بی نے پیپسی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا پارٹنر مقررکردیا
جمعرات 16 جولائی 2020 20:15
(جاری ہے)
پیپسی کو پاکستان کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ اینڈ فرنچائز سعد منور خان کاکہنا ہے کہ ہم قومی کرکٹ ٹیم کے پرنسپل پارٹنر کی حیثیت سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ اپنی شراکت داری کے سفر کو جاری رکھنے پر فخر محسوس کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیپسی، پاکستان کرکٹ اور پرجوش مداح ایک فیملی کی حیثیت رکھتے ہیں اورہم سب اپنے چیمپئن کرکٹرز کو میدان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھیلتیدیکھنا چاہتے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل بابرحامد نے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ مشکل معاشی صورتحال کے پس منظر کے باوجودہم نے پیپسی کے ساتھ ایک قابل قبول معاہدے کرلیا ہے جس کے مطابق پیپسی آئندہ 12 ماہ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا پرنسپل اسپانسر ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پیپسی 1990 کی دہائی سے ہمارا قابل قدر شراکت دار ہے اور اس دوران ہم نے مشترکہ طور پر کئی یادگار لمحات دیکھے ہیں، امید ہے یہ یادگار سفر آئندہ 12 ماہ بھی جاری رہے گا۔بابرحامد نے کہا کہ شراکت داری کے معاہدے میں یہ توسیع پیپسی کے ساتھ ہمارے تعلقات کی عکاسی کرنے کے ساتھ ساتھ اس امر کا بھی اظہار کرتی ہے کہ وہ قومی کرکٹ ٹیم کی اسپانسرشپ کو کتنی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.