علامہ اقبال اوپن یونیوسٹی بی ایڈ کی ورکشاب 15جولائی سے آن لائن جاری ہیں

پیر 20 جولائی 2020 10:00

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2020ء) علامہ اقبال اوپن یونیوسٹی بی ایڈ کی ورکشاب 15جولائی سے آن لائن جاری ہیں جس کے لیے طلبہ کو یوزر آئی ڈی اور پاسورڈ جاری کر دیے گیے ہیں جس کے زریعے طلبا آن لائن ورکشاب میں شریک ہوسکتے ہیں جن طلبہ کسی مشکل کا سامنا ہو وہ اپنے اپنے ریجنل دفاتر سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

(جاری ہے)

۔۔ اور اگر کسی طالب علم کو یوزر آئی ڈی موسول نہیں ہوا تو وہ فوری طور پر علاقائی دفاترسے رابطہ کرے ۔

متعلقہ عنوان :