ڈرامہ ’’گھسی پٹی محبت‘‘ کا نیا ٹیزر جاری

پیر 20 جولائی 2020 14:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2020ء) نئے ڈرامہ سیریل ’’گھسی پٹی محبت‘‘ کا نیا ٹیزر جاری کردیاگیا۔

(جاری ہے)

ہدایت کار احمد بھٹی کی اس ڈرامے کی کہانی محبت اور کامیڈی کا بہترین امتزاج ہے، جس میں اداکارہ رمشاخان اور وہاج علی مرکزی کردار ادا کرتے نظرآئیں گی۔ ڈرامہ جلدہی نجی ٹی وی پر نشر کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :