بیٹی کا پہلا قدم ہمیشہ والد کے دل پر نقش رہتا ہے،منیب بٹ

پیر 20 جولائی 2020 14:29

بیٹی کا پہلا قدم ہمیشہ والد کے دل پر نقش رہتا ہے،منیب بٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2020ء) اداکار منیب بٹ نے کہاکہ بیٹی کا پہلا قدم ہمیشہ والد کے دل پر نقش رہتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی بیٹی امل منیب کے ہمراہ اپنی تصویرشیئر کی جس میں وہ اپنی بیٹی کی انگلی پکڑے ہوئے نظر آرہے ہیں ، انہوںنے لکھاکہ ان کی بیٹی کا یہ پہلا قدم انہیں ہمیشہ یاد رہے گا۔