محکمہ مالیات آ دکشمیرنے نکاح نامہ کی فیس1500روپے اور اعزاز یہ نکاح خواں 1500 روپے مقرر کر دی نو ٹیفکیشن جاری

پیر 20 جولائی 2020 21:35

ڈونگی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2020ء) محکمہ مالیات آ دکشمیرنے نکاح نامہ کی فیس1500روپے اور اعزاز یہ نکاح خواں 1500 روپے مقرر کر دی نو ٹیفکیشن جاری تفصیلات کے مطابق آ زاد حکومت ریاست جموں وکشمیرمحکمہ مالیات نے آ زد کشمیر بھر کے 10اضلاع میں نکاح نامہ کی فیس اور نکاح خوان کے لیے اعزازیہ مقرر کر دیا محکمہ مالیات کی طرف سے جاری کردہ نو ٹیفکیشن نمبر ایف ڈی ٹی 1(155)16 16905-16905/ 2019 پر صدر آ زاد کشمیر نے نو ٹیفکیشن نمبر س ا د 65-4552-2010-21ستمبر 2010میں ترمیم کرتے ہوے نکاح کی رجسٹریشن میں اور اعزازیہ کی تفصیل ذیل شرح مقرر کیے جانے کی منظوری صارف فرمائی ہے نکاح نامہ کی فیس1500روپے اور اعزاز یہ نکاح خواں 1500 روپے مقرر کر دی نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جو10 اضلاع کے مفتی صابان اور احکام بالا اور ڈائریکٹر آ ئی ٹی مالیات بغرض اپ لورڈ ویپ سائٹ اور امور دینہ اوقاف کو کاپیاں جاری کر دی۔

متعلقہ عنوان :