اوپن یونیورسٹی نے طلباء کو کمپیوٹرائزڈداخلہ فار م ارسال کردئیے
فارم موصول نہ ہوتو یونیورسٹی ویب سائٹ پر داخلہ فار م آن لائن مکمل کرنے کی ہدایت
بدھ 22 جولائی 2020 13:21
(جاری ہے)
داخلہ فارم اور پراسپکٹس ِیونیورسٹی کی ویب سائٹ https://online.aiou.edu.pk پر بھی موجود ہیں۔
پراسپکٹس سیل پوائنٹس کی معلومات یونیورسٹی ویب سائٹ یا ہیلپ لائن051-111-112-468سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔طلباء کو UBL,MCB,ABLاورFWBکی کسی برانچ میںفیس جمع کروانے کے لئے صرف چالان فارم پیش کرنا ہوگا۔چالان پُر کرتے وقت طلبہ کواپنا پروگرام کوڈ ٹِک کرنا ہوگا۔یاد رہے کہ فیس جمع کروانے کے 48۔گھنٹے کے اندر طلبہ نے یونیورسٹی کو فارم اِس طریقے سے بھجوانا ہے۔بنک کے واپس کردہ چالان)سٹوڈنٹ کاپی(کے ساتھ ایڈریس لیبل لگا ہوا ہے اِسے چالان سے الگ کرلیں۔چالان کی "یونیورسٹی کاپی" کو اپنے مکمل شدہ داخلہ فار م کے ساتھ لف کریںاور کسی لفافے میں ڈال کر چالان فارم سے جدا کیا ہواایڈرس لیبل اِس پر چسپاں کردیں۔یہ لفافہ اپنے قریبی پوسٹ آفس میں جاکر رجسٹری کروائیںاور رسید حاصل کریں۔واضح رہے کہ داخلے کے امیدواروں کو رجسٹری کے پیسے پوسٹ آفس کو نہیں دینے ،ْ یہ پیسے پہلے ہی یونیورسٹی پوسٹ آفس کو دے چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
-
امتحانی سنٹرز میں غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.