مداح اداکارہ سائرہ یوسف کا نیا پراجیکٹ دینے کیلئے بے تاب
شہروز سبزواری کے بعد سائرہ یوسف سوشل میڈیا پر کچھ زیادہ فعال نہیں ہیں
جمعہ 24 جولائی 2020 11:24
(جاری ہے)
اداکارہ کی اِس پوسٹ پر اٴْن کے مداحوں نے مثبت ردعمل دیتے ہوئے اٴْن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اٴْنہوں نے یہ پوسٹ صرف 15گھنٹے پہلے ہی اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی اور اب تک ایک لاکھ سے زائد صارفین اداکارہ کی پوسٹ کو لائک کرچکے ہیں۔واضح رہے کہ رواں سال مارچ کے مہینے میں مقبول اداکار جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے شادی کے 8 برس بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلیں تھیں جس کے بعد سائرہ یوسف سوشل میڈیا پر کچھ زیادہ فعال نظر نہیں آرہی تھیں لیکن اب چونکہ اٴْنہوں نے اپنے مداحوں کو اپنے نئے پراجیکٹ کے بارے میں آگاہ کیا ہے تو مداح اٴْن کا نیا پراجیکٹ دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.