برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے فی کلو اضافہ

جمعہ 24 جولائی 2020 12:33

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2020ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سی244روپے،زندہ برائلر مرغی5روپے اضافے سے 168روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت129روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔