سجل علی کا نیا فوٹو شوٹ مکمل

جمعہ 24 جولائی 2020 12:33

سجل علی کا نیا فوٹو شوٹ مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2020ء) اداکارہ سجل علی نے فرنیچر برانڈ قلمکا ر کے لیے نیا فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ فوٹ شوٹ کے لیے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی تصاویر میں انہوں نے روایتی لباس قمیض شلوار زیب تن کر رکھی ہے اور وہ ساحل سمندر کے پاس کھڑی دکھائی دے رہی ہیں۔

(جاری ہے)

سجل علی نے رواں سال احد رضا میر کے ساتھ شادی کی اور وہ دونوں ڈرامہ سیریل’’ یہ دل میرا‘‘ میں ایک ساتھ دکھائی بھی دیے۔ ڈرامے میں دونوں کی اداکاری کو شائیقن کی جانب سے بے حد سراہا گیا۔

متعلقہ عنوان :