قدرت سے بہت پیار ہے، ارمینہ رانا خان

جمعہ 24 جولائی 2020 12:59

قدرت سے بہت پیار ہے، ارمینہ رانا خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2020ء) اداکارہ ارمینہ رانا خان نے کہا کہ انہیں قدرت سے بہت پیار ہے۔ انہوں نے باغ میں پھولوں کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ تصویر اس بات کا ثبوت ہے کہ انہیں نیچر سے کتنا پیار ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ کہ قدرتی مناظر انہیں اپنے رب سے قریب کرنے کا ذریعہ ہے۔یاد رہے کہ ارمینہ راناخان 2019ء میں فلم’’شیر دل‘‘ اور2017ء میں ڈرامہ سیریل’’دلدل‘‘ میں دکھائی دی تھیں۔

متعلقہ عنوان :