رباب ہاشم ڈرامہ سیریل’’ قرار ‘‘ میں میکال ذوالفقار اور منیب بٹ کے ساتھ دکھائی دیں گی

جمعہ 24 جولائی 2020 13:04

رباب ہاشم ڈرامہ سیریل’’ قرار ‘‘ میں میکال ذوالفقار اور منیب بٹ کے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2020ء) اداکارہ رباب ہاشم ڈرامہ سیریل’’ قرار ‘‘ میں میکال ذوالفقار اور منیب بٹ کے ساتھ دکھائی دیں گی۔

(جاری ہے)

برکت صدیقی کی ہدایت کاری میں ا ڈرامہ سیریل’’قرار‘‘ ایم ڈی پروڈکشن کے بینر تلے بنایا جا رہا ہے جس کی کاسٹ میں رباب ہاشم، میکال ذوالفقار، منیب بٹ اور صنم جنگ شامل ہیں۔ ڈرامے کی عکس بندی شروع کر دی گئی ہے ۔ رباب ہاشم نے ڈرامے بارے بات کرتے ہوئے کہاکہ انہیں ڈرامے کہ کہانی بہت پسند آئی ہے اور وہ بے صبری سے ڈرامے کے نشر ہونے کا انتطار کر رہی ہیں۔