عفت عمرکی سندھی اجرک سے محبت

جمعہ 24 جولائی 2020 13:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2020ء) اداکارہ عفت عمر نے سندھی اجرک سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اجرک پہنے بنائی گئی اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیںسندھی اجرک سمیت پنجاب کی ثقافت سے بہت پیار اور اپنائیت ہے۔

(جاری ہے)

عفت عمر ان دنوں اپنا یوٹیوب پروگرام ’’سے اِٹ آل ود عفت عمر‘‘ چلا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :