فلک شبیرکا حسد کی بجائے محبت کرنے کا مشورہ

جمعہ 24 جولائی 2020 13:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2020ء) گلوکار فلک شبیر نے سوشل میڈیا صارف کی تنقید کاجواب دیتے ہوئے اسے حسد کرنے کے بجائے محبت کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔

(جاری ہے)

فلک شبیر نے سارہ خان کے ساتھ بنائی گئی مہندی کی چند تصاویر شیئر کی جس پر ایک صارف نے انہیں کہا کہ ایک ہفتہ وہ گیا ہے آپ کی شادی کو اب یہ تصویریں پوسٹ کرنا بند کریں جس پر فلک شبیر نے انہیں حسد نہ کرنے اور پیار کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ حسد کرنے سے خون جلتا ہے اس لیے محبت کرناسیکھیں۔

متعلقہ عنوان :