نبیل زبیری ٹیلی فلم’’بھابھی نظر لگا دیں گی‘‘ میں دکھائی دیں گے

جمعہ 24 جولائی 2020 13:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2020ء) اداکار نبیل زبیری ٹیلی فلم’’بھابھی نظر لگا دیں گی‘‘ میں دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

نبیل زبیری نے وڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ وہ ٹیلی فلم’’بھابھی نظر لگا دیں گی‘‘ میں دکھائی دیں گے جو عید الاضحی پر نشر کی جائے گی۔ ٹیلی فلم بارے دیگر تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔

متعلقہ عنوان :