ٹی وی پر کام کرنے سے اسٹیج فنکاروں کے مالی حالات کچھ بہتر ہوئے ہیں‘حسن مراد
جمعہ 24 جولائی 2020 19:22
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ اسٹیج کے ساتھ ٹی وی پر بھی کام کرنے سے فنکاروں کے مالی حالات کچھ بہتر ہوئے ہیں۔
انہوںنے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ میرا شوبز میں آنا ایک حادثائی پہلو تھا مجھے اسٹیج ڈرامے دیکھنے کا شوق تھا اور اکثر مال روڈ پر ایک ہوٹل میں ہونے والے ڈرامے دیکھنے جاتا تھا اور وہاں سے ہی جمیل بسمل مرحوم نے مجھے ڈرامے میں متعارف کروایا۔ حسن مراد نے کہاکہ ہمیشہ وہی فنکار کامیا ب ہوتا ہے جو اپنے سینئر کی عزت کرتا ہے اور ان سے رہنمائی لیتا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.