بلال عباس کی گانے’’گلاں گوڈیاں‘‘ پر ڈانس وڈیو وائرل

ہفتہ 25 جولائی 2020 12:38

بلال عباس کی گانے’’گلاں گوڈیاں‘‘ پر ڈانس وڈیو وائرل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جولائی2020ء) اداکار بلال عباس کی گانے’’گلاں گوڈیاں ‘‘ پر ڈانس وڈیو وائرل ہو گئی۔ ڈرامہ سیریل’’سایہ دیوار بھی نہیں‘‘ سے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنے والے اداکار بلال عباس نے اپنے دوستوں کے ہمراہ گانے’’گلاں گوڈیاں‘‘ پر ڈانس کیا جس کی وڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

بلال عباس ڈرامہ سیریل’’پیار کے صدقے‘‘ میں دکھائی دیئے تھے۔

متعلقہ عنوان :