فلک شبیر نے ڈیزائنر زینب چوٹانی کی فرمائش پر گانا’’ ساجناں‘‘ گا دیا

ہفتہ 25 جولائی 2020 12:38

فلک شبیر نے ڈیزائنر زینب چوٹانی کی فرمائش پر گانا’’ ساجناں‘‘ گا دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جولائی2020ء) گلوکار فلک شبیر نے ڈیزائنر زینب چوٹانی کی فرمائش پر گانا’’ ساجناں‘‘ گا دیا۔

(جاری ہے)

فلک شبیر اور سارہ خان نے شادی کے بعد پہلی بار ایک ساتھ ڈیزائنر زینب چوٹانی کی برائیڈل کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ کروایا۔ فوٹو شوٹ کی بی ٹی ایس وڈیو جاری کی گئی ہے جس میں فلک شبیر نے زینب چوٹانی کی فرمائش پر گانا’’ساجناں‘‘ گایا جس کی وڈیو کو شائقین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔ سارہ خان ان دنوں ڈرامہ سریل ’’ثبات ‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :