حسد کے بجائے محنت کریں، ریما خان

ہفتہ 25 جولائی 2020 13:00

حسد کے بجائے محنت کریں، ریما خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جولائی2020ء) اداکارہ ریما خان نے کہا کہ حسد کے بجائے محنت کرنا سیکھیں۔ انہوں نے کہا کہ حسد کرنے کا کوئی فائدہ نہیں بلندیاں اللہ پاک کی ذات دیتی ہے جس کے لئے محنت کرنا ضروری ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہمیں دوسروں کی خوشیوں میں خوش رہنے کی عادت اپنانی چاہے۔