منال خان نے ڈرامہ سیریل’’جلن‘‘ میں اپنے کردار ’نیشا‘ سے محبت کرنے والا صارف ڈھونڈ لیا

ہفتہ 25 جولائی 2020 13:00

منال خان نے ڈرامہ سیریل’’جلن‘‘ میں اپنے کردار ’نیشا‘ سے محبت کرنے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جولائی2020ء) اداکارہ منال خان نے ڈرامہ سیریل’’جلن‘‘ میں اپنے کردارنیشا سے محبت کرنے والا صارف ڈھونڈ لیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ جانتی ہیں کہ نیشا سے سب نفرت کرتے ہیں لیکن دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جو اس کردار سے محبت کرتے ہیں ایسے ایک سوشل میڈیا صارف احسن محسن اکرم ہیں، جنہوں نے اعتراف کیا ہے کہ انہیںاس کردار سے محبت ہے۔ منال خان ڈرامہ سیریل’’جلن‘‘ میں نیشا نامی منفی کردار ادا کر رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :