کمی کے بعد برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

ہفتہ 25 جولائی 2020 14:28

کمی کے بعد برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں کمی کے بعد اضافے کا رجحان جاری ہے اور دو روز میں قیمت میں13روپے فی کلوا ضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت مزید 5روپے اضافے سی249روپے، زندہ برائلر مرغی4روپے اضافے سی172روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت129روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

متعلقہ عنوان :