میل گبسن نے کورونا وائر س کو شکست دیدی

اتوار 26 جولائی 2020 10:00

لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2020ء) بالی وڈ اداکار اور ہد ایت کار میل گبسن نے کورونا وائر س کو شکست دے دی۔ میل گبسن کووڈ۔

(جاری ہے)

19 کی مثبت جانچ کے بعد لاس اینجلس کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔64 سالہ اداکار و ہدایتکار مکمل طور پر صحت یاب ہوچکے ہیں اور ان کا ٹیسٹ منفی آگیا ہے اور اب وہ خود کو کافی بہتر محسوس کر رہے ہیں۔