متحدہ عرب امارات کوپاکستانی برآمدات میں گزشتہ سال کے دوران 16.96 فیصد اضافہ
اتوار 26 جولائی 2020 18:45
(جاری ہے)
سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں متحدہ عرب امارات کو1.462 ارب ڈالر مالیت کی برآمدات کی گئی جو مالی سال 2018-19ء کی اسی مدت کے مقابلے میں 16.96 فیصد زیادہ ہے ،مالی سال 2018-19ء کی اسی مدت میں متحدہ عرب امارات کو 1.250 ارب ڈالر مالیت کی برآمدات کی گئی تھی۔
گزشتہ مالی سال میں صرف دبئی کوبرآمدات کا حجم 1.172 ارب ڈالر رہا، پیوستہ مالی سال میں دبئی کیلئے پاکستانی برآمدات کا حجم 1.017 ارب ڈالرریکارڈکیا گیاتھا۔ابوظہبی کو گزشتہ مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں 119.21 ملین ڈالر، شارجہ کو 120.37 ملین ڈالر، راس الخیمہ کو82.64 ملین ڈالر اورفجیرہ کو 57.29 ملین ڈالرکی برآمدات ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح عجمان کو36.13 ملین ڈالرکی برآمدات کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.