برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے ہو گئے

پیر 27 جولائی 2020 12:33

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے ہو گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سی228روپے، زندہ برائلر مرغی5روپے کمی سے 157روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں ایک روپے اضافے سی130روپے فی درجن ہو گئے۔